20۔ خوش بخت

اَلسَّعِيْدُ مَنْ وُعِظَ بِغَيْرِهِ۔ (نہج البلاغہ خطبہ۸۴) خوش بخت وہ ہے جو دوسروں سے پند و نصیحت حاصل کرتا ہے۔ انسان کے سیکھنے کا عمل ساری زندگی جاری رہتا ہے۔ حادثات و تجربات انسان کو جگاتے، ہوشیار کرتے، اور بہت سے سبق سکھاتے ہیں۔ نیک بخت ہے وہ انسان جو دوسروں کی زندگی کی کتاب … 20۔ خوش بخت پڑھنا جاری رکھیں